صدرٹرمپ کا عمران خان کےلیےنیک خواہشات کااظہار
امریکامیں پاکستان کےنئےسفیراسدمجیدخان نےسفارتی اسنادصدرٹرمپ کوپیش کردیں
January 12, 2019 · قومی
ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی پرووٹنگ کل ہوگی۔فائل فوٹو
واشنگٹن:امریکامیں پاکستان کےنئےسفیراسدمجیدخان نےسفارتی اسنادصدرٹرمپ کوپیش کردیں۔
وائٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب میں نئےسفیرنےپاکستانی قیادت کا خیرسگالی کاپیغام امریکی حکام تک پہنچایا۔
ایک اعلامیے کے مطابق پاکستانی سفیرنے کہا کہ دونوں ممالک کےدرمیان باہمی تعاون کےفروغ کےلیےانتھک محنت کروں گا۔
اعلامے میں کہا گیا ہے کہ صدرٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کےلیےنیک خواہشات کااظہار کیا ہے،