ضلع سبی میں زلزلےکےجھٹکے ، لوگ گھروں سے نکل کر دعائیں مانگتے رہے
ریکٹراسکیل پر زلزلہ کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز سبی سےشمال مشرق میں 130 کلومیٹردورتھا
ضلع سبی میں رات گئےزلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے نکل کر دعائیں مانگتے رہے
نجی ٹی وی کے مطابق ضلع سبی میں رات گئےزلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ گھروں سے نکل کر دعائیں مانگتے رہے
ریکٹراسکیل پر زلزلہ کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز سبی سےشمال مشرق میں 130 کلومیٹردورتھا
آخری اطلاعات تک زلزلہ سے کسی قسم کے جانی یامالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔