کیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف،ملزمان گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اور دودھ سمیت مختلف اشیا کو چیک کیا اور اس دوران کیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف کر دیا گیااورملزمان کو گرفتارکرکے رپورٹ درج کرلی ہے، نجی ٹی وی چینلز کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اوردودھ سمیت مختلف اشیا کو چیک کیا اور اس دوران کیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف کر دیا گیااورملزمان کو گرفتارکرکے رپورٹ درج کرلی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پنجاب کے مختلف شہروں میں معیار چیک کرنے کیلئے آپریشن کاسلسلہ جاری ہے۔