مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت دینا نوازشریف کو اجازت دینے کے مترادف ہے۔فائل فوٹو
مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت دینا نوازشریف کو اجازت دینے کے مترادف ہے۔فائل فوٹو

اصل خوشی تب ہوگی جب نوازشریف گھرواپس آئیں گے۔مریم نواز

رہنمامسلم لیگ(ن) کی رہنمامریم نوازنے ٹویٹ کا سہارا لیتے ہوئے سپریم کورٹ کےفیصلےپرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کےفیصلےپراللہ کاشکراداکرتی ہوں

ان کا  کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ پرمکمل یقین ہے،تمام لوگوں کی حمایت اوردعاؤں کاشکریہ اداکرتےہیں۔

 

I am thankful to Allah Almighty for today’s decision. The fact is that not for a moment was I concerned about myself. Insha’Allah true relief& happiness would be when my father comes back home. I have faith in Allah and His infinite Mercy. Thank you all for your prayers &support.

انہوں نے کہا کہ اصل ریلیف اورخوشی تب ہوگی جب نوازشریف گھرواپس آئیں گے۔