اسلام آباد ایئرپورٹ پرآئس ہیروئن لیجانے والا ملزم گرفتار

تلاشی کے دوران مسافرکے جوتوں سے کروڑوں مالیت کی 798 گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی

               
January 22, 2019 · اہم خبریں, قومی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر راشدخان سے آئس ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتارکرلیا

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پراے این ایف نے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

مسافرکے جوتوں سے کروڑوں مالیت کی 798 گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی ہے