ایکسائزڈپارٹمنٹ نےجےآئی ٹی کوگاڑی نمبرایل ای اے6683کےمالکان کارکارڈفراہم کردیا۔
ذرائع کے مطابق ایکسائزڈپارٹمنٹ نےجےآئی ٹی کوگاڑی نمبرایل ای اے6683کےمالکان کارکارڈفراہم کردیا،سربراہ جےآئی ٹی نےایکسائزڈپارٹمنٹ سےذیشان جاویدکی گاڑی کی تفصیلات طلب کی تھیں۔
ریکارڈ کے مطابق گاڑی ایل ای اے6683مارچ2012میں لاہورکی رہائشی ثمینہ مقدرکےنام رجسٹرہوئی،انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشتگرد عدیل حفیظ نے ثاقب مجید سے گاڑی خریدی۔
ریکارڈ کے مطابق گاڑی جولائی 2012 میں اوکاڑہ کےرہائشی شوکت علی ساجدکےنام ٹرانسفرہوئی،انٹیلی جنس ذرئع کا کہنا ہے کہعدیل حفیظ، ثاقب مجیدکےدرمیان مئی2018میں خریدوفروخت کامعاہدہ ہوا۔
ایکسائز ریکارڈ کے مطابق جولائی2017میں گاڑی لاہورکےعظیم لیاقت کے نام ٹرانسفرہوئی۔