پاک آرمی ایوی ایشن نےکوہستان میں ریسکیوآپریشن کرکےگاؤں سرتولوہی جلکوٹ میں برف میں پھنسے7افرادکو بحاٖظت نکال لیا۔
ترجمان پاک فوج کےمطابق برف میں پھنسےتمام افرادکومحفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان طبی امداد دی گئی ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تمام افرادشدیدبرفباری کےباعث72گھنٹوں سےبرف میں پھنسےہوئےتھے۔