صدرمملکت عارف علوی اہل خانہ کے ساتھ کھانا کھانےڈیفنس فیزٹو میں واقع ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔
صدرعارف علوی نے ریسٹورنٹ میں اہل خانہ کے ساتھ کھاناکھایا،صدرعارف علوی اس موقع پرخوشگوار موڈ میں نظرآئے۔
ریسٹورنٹ میں موجود شہریوں کو صدرمملکت کوہوٹل میں دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی اس دوران شہریوں نے صدرسے ملاقات کی اورسیلفیز لیں۔
ذرائع کے مطابقڈاکٹرعارف علوی کے پروٹوکول میں صرف تین گاڑیاں موجود تھیں۔