پاکستان تحریک انصاف نےعمر سرفراز چیمہ کو پارٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا۔
تحریری حکم نامے کے مطابق چیئرمین عمران خان کی منظوری سےعمرسرفرازچیمہ کوپی ٹی آئی کےمرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔
تقرری کا نوٹی فکیشن مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،اس موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی کی عمرسرفراز چیمہ کےلیے نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار کیا ہے۔
عمر سرفاز چیمہ کی فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos