محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگاجبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں،بالائی سندھ میں بعض مقامات پر شدیددھند پڑنےکاامکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگاجبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں،بالائی سندھ میں بعض مقامات پر شدیددھند پڑنےکاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ موسم خشک رہنے کے باوجودبدھ سے سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینظیرآباد، حیدرآباد، کراچی ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان بھی ہے ۔