رجسٹرڈ پنشنرزکوساڑھے 8 ہزار روپے پینشن ملے گی۔فائل فوٹو
رجسٹرڈ پنشنرزکوساڑھے 8 ہزار روپے پینشن ملے گی۔فائل فوٹو

ای او بی آئی پنشنرز کیلیے خوشخبری

ای او بی آئی پنشنرز کیلیے خوشی کی خبر آگئی،حکومت نے ان کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ای او بی آئی پینشنرز کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر 2018 سے ہو گا۔

ای او بی آئی کی موجودہ کم سے کم پنشن 5250 روپے ہے جو 20 فیصد اضافے کے بعد 6500 روپے ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پینشن 20 فیصد بڑھانے کی منظوری دی تھی۔

واضع رہے کہ وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی کی پینشن 20 فیصد بڑھانے کی منظوری دی تھی۔