ہمارے استعفے ’ایماندار بندے‘ جیسے نہیں ہوں گے کہ اسپیکر بلائے تو غائب ہو جائو، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن
ہمارے استعفے ’ایماندار بندے‘ جیسے نہیں ہوں گے کہ اسپیکر بلائے تو غائب ہو جائو، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن

ڈاکٹرزوالد کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں،مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئےکہاہے کہ ڈاکٹر زنواز شریف کی صحت کے حوالے سے پریشان لگ رہے ہیں۔
انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہاکہ میاں صاحب کو مزید ٹیسٹوں کے لیے لے جایا گیا ہے،جبکہ اب تک کی صحت سے متعلق ڈاکٹرز پریشان لگ رہے تھے۔
مریم نواز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگوافراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے ۔