غیرملکی ویب سائٹ نے سائبرسیکیورٹی کےحوالے سےدنیا کے60 ممالک کی رینکنگ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق بدترین سائبرسیکیورٹی رکھنےوالے ممالک میں پاکستان ساتویں نمبرپرآیا،بہترین سائبرسیکیورٹی میں جاپان،فرانس،کینیڈا،ڈنمارک،امریکاشامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق الجزائرپہلے،انڈونیشیادوسرے،ویتنام تیسرےنمبرپربدترین سائبر سیکیورٹی پر ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیق میں سائبرقوانین،موبائل،کمپیوٹراورمالیاتی کمپنیوں پرسائبرحملوں کاجائزہ لیاگیا۔