نجی ایئرلائنزکو اووربکنگ کرنے پرجواب دینا ہوگا۔فائل فوٹو
نجی ایئرلائنزکو اووربکنگ کرنے پرجواب دینا ہوگا۔فائل فوٹو

اگلے برس گیس کی قلت نہیں ہوگی۔وزیر پٹرولیم

وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ سردی کے باعث اگلے برس گیس کی قلت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ احتساب کا نظام سب کےلئے برابر ہے، پی ٹی آئی کے جس رہنما کے خلاف کیس تھا اس نے استعفیٰ دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ 1200 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ ورثے میں ملا ، سردی کے باعث ملک بھر میں گیس کی قلت ہے، آئندہ موسم سرما میں ایسی صورتحال نہیں ہوگی۔