کراچی میں سردی کی لہر کے سب سے بڑے متاثرین

https://www.facebook.com/ummat.com.pk/videos/1166955820138581/

کراچی میں بالعموم ہفتہ دس دن ہی ٹھنڈک ہوتی ہے لیکن اس دفعہ سردی کا دورانیہ طویل ہوگیا۔ اس نسبتاًً طویل لہر سے جہاں کراچی کے شہری خوش ہیں وہیں کچھ لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی۔ ان پر مالی بوجھ بھی پڑا ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل سے پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ دیکھیئے پیر بخش کی ویڈیو رپورٹ۔

آواز (ولیوم) کھولنا نہ بھولیں۔