کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس نے حالیہ دنوں متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ اس دورے کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس سے تاثر دیا جا رہا ہے کہ پوپ نے ایک کم سن بچے کو تھپڑا مارا ہے۔ حقیقت کیا ہے۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
https://www.facebook.com/ummat.com.pk/videos/2206121706112740/
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos