تحقیق کےمطابق کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی یہ قدرتی چیز اتنی کارگر ہے کہ اس کو کھانے کے بعد محض 48 گھنٹے میں کینسر کا خاتمہ ممکن ہے۔
میڈیکل سائنس نے حال ہی میں وہ کرشمہ کر دکھایا جس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں رہا تھا۔ امریکہ میں ہوئے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کینسر جیسی سنگین بیماری کو بھی پوری طرح سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔
تحقیق کےمطابق کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی یہ قدرتی چیزاتنی کارگر ہے کہ اس کو کھانے کے بعد محض 48 گھنٹوں کے اندر کینسر کا علاج ممکن ہے۔
کینسران سنگین بیماریوں میں سے ایک ہے جو کسی کو بھی ہو جائے تو اس سے بچ پانا بےحد مشکل ہوتا ہے۔ اس بیماری کا علاج بھی بہت کم جگہ پرہوتا ہے اور جہاں پر ہے وہ اتنا مہنگا ہے کہ ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔
کینسر کے علاج کے لیے ہونے والی کیموتھیراپی بھی کئی بار مریض کی جان لے لیتی ہے۔ ان سب کے بیچ کیلی فورنیا یونیورسٹی میں مریضوں پر تحقیق کرنے کے بعد یہ نتائج نکلےہیں کہ کینسر کے مریضوں کو انگور کے بیج کے رس کو کھانے سے بہت تیزی سے اس کے بہتر نتائج نظرآنے لگتے ہیں۔
کالج کے میڈیکل فزیکس اور سائکولاجی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر ہارڈن بی جانس نے بتایا کہ تقریبا 25 سالوں تک چلی اس تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ انگور کے بیج سے نکلنے والا رس اس بیماری پر بہت تیزی سے اثر کرتا ہے۔
تحقیق میں پایا گیا ہے کہ انگور کے رس کا اثر اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ تقریبا 48 گھنٹے کے اندر ہی ہمارے سامنے نتائج آنے شروع ہو گئے تھے۔