ویلنٹائن ڈے یا سسٹرز ڈے- نوجوانوں کے بے باک خیالات
ویلنٹائن ڈے کی جگہ سسٹرز ڈے منانا چاہیئے یا نہیں؟ دیکھیے طلبہ کیا کہثت ہیں۔
February 13, 2019 · امت خاص
https://www.facebook.com/ummat.com.pk/videos/2189077221407888/
ویلنٹائن ڈے کی جگہ سسٹرز ڈے منانا چاہیئے یا نہیں؟ کیا 14 فروری کو کوئی تہوار منانا لازمی ہے؟ ویلنٹائن ڈے منانا بھی چاہئیے یا نہیں؟ دیکھیے طلبہ کے بے باک خیالات۔ پیر بخش کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔