نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ میں ہونے والے خودکش حملے کےبھارت کرکٹ کلب آف انڈیا نے وزیراعظم عمران خان کا پورٹریٹ ہٹادیا۔
اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ کلب آف انڈیا کے صدر پریمال اودانی کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کا پورٹریٹ اس لئے لگایا تھا کہ وہ عظیم کرکٹر تھے لیکن اس وقت عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہیں اور ان کی پلوامہ واقعہ کے بعد مسلسل خاموشی کے بعد ان کی تصویر ہٹا دی گئی ہےکیوں کہ مسلسل خاموشی کے بعد ان کی تصویر کا کوئی جواز نہیں رہتا۔