نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا
نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا 300روپے فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

ڈالر کے بعد سونا بھی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300روپے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے 58 ہزار 728 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1328 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔