مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا, زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔

بلوچستان میں2.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع سبی میں2.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں لیکن کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی چینل کےمطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں2.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںلیکن کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی ہے اور اس مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔جبکہزلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔