سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کوکل طلب کر لیا۔جے آئی ٹی کل شہبازشریف،راناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کرےگی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کوکل طلب کر لیا۔جے آئی ٹی کل شہبازشریف،راناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کرےگی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی میں سینئرپولیس افسران کے بیانات ریکارڈ کیے جاچکے ہیں،انسپکٹرزاوراہلکاروں کے بیانات ریکارڈہوناباقی ہیںجبکہ جے آئی ٹی عوامی تحریک کے بیانات بھی ریکارڈکرچکی ہے۔