سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
مسلم لیگ(ن) کی رہنمامریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ ان کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ میاں نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی ہے اورانہوں نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔
Just met MNS at Kotlakhpat jail. He was deeply concerned over & strongly condemned the Indian aircrafts intrusion across LOC
Said ‘اللّہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور پاکستان پر کبھی کوئی آنچ نہ آئے۔ آمین’— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 26, 2019
مریم نوازنے کہا کہ ہمارا ملک ایک بہترین نعمت ہے، اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت کرے۔