سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی جس کی واپسی شام کو متوقع ہے، دوستی بس بھی جلد چل جائے گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس بھارت جانے کے لیے 195 مسافروں کو لیکر روانہ ہوگئی ہے، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔
سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔ دوسری جانب دوستی بس بھی جلد چلنے والی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos