بھارت نے اجمیر شریف عرس کیلیے پاکستانی زائرین کوویزہ دینےسے انکار کر دیا۔
وزیرمذہبی امورنورالحق قادری کا کہناہے کہ بھارت نےاجمیرشریف کےزائرین کوویزےدینےسےانکارکردیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کوبھارت روانہ ہوناتھا لیکن بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔
نور الحق قادری نے کہا بھارت پسندوں کےہاتھوں یرغمال بن گیا ہے،ان کا کہناتھا کہعقیدت مندوں کوخواجہ غریب نوازؒ کےدربارکی حاضری سےمحروم کردیا۔
دوسری جانب پاکستان نے ایک سال کے دوران 5 ہزار 600 سکھ یاتریوں کوویزے جاری کیے۔