جنرل قمر جاوید باجوہ نہوں نے عالمی یوم خواتین پر خواتین کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’ملک کو ترقی کی جانب بڑھانے کے لیے پاکستان کی عظیم خواتین کا کردار اور ذمہ داری ہے‘۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے کہا کہ ’خواتین دفاع پاکستان میں مردوں کے شانہ بشانہ پوری قوت کے ساتھ موجود ہیں، خاص طور پر شہدا کے خاندانوں کی بہادر خواتین قابل قدر ہیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نہوں نے خواتین کو سراہتے ہوئے کہا کہ ’ملک کو ترقی کی جانب بڑھانے کے لیے پاکستان کی عظیم خواتین کا کردار اور ذمہ داری ہے‘۔