وزیراعظم عمران خان نے ایوانِ وزیراعلی لاہور میں وزیر اعلی پنجاب نے ملاقات کی اور صوبے کے امور پر بریف کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایوانِ وزیراعلی لاہور میں وزیر اعلی پنجاب نے ملاقات کی اور صوبے کے امور پر بریف کیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے بریفنگ کے بعد کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے والے اقدامات کو ترجیح دی جائے۔
عمران خان کومحکمہ انڈسٹریز، وزیر صنعت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ پناہ گاہ منصوبے پر بھی بریف کیا جائے گا۔ ایوانِ وزیراعلی لاہورمیں عمران خان کئی اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔