جلاس کے دوران اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی نشستیں تین سے بڑھا کر چار کرنے کی بھی منظوری دی۔
بل کے تحت جس پارٹی کے پاس شہر اقتدار میں دو ارکان اسمبلی ہوں گے خاتون کی مخصوص نشست اسے ملے گی اور تینوں نشستیں الگ الگ جماعتوں کے پاس ہوئی تو فیصلہ الیکشن کمیشن قرعہ اندازی سے کرے گا۔
کمیٹی نے ججز کے طریقہ کار سے متعلق ہائی کورٹ ترمیمی بل مسترد کرتے ہوئے ججزکی تعیناتی کا طریقہ کار،اہلیت پر تمام بار کونسلز سے سفارشات طلب کر لیں ۔
چیئرمین کمیٹی نے ججز کی تعیناتی کیلئے تحریری اور نفسیاتی ٹیسٹ کی بھی سفارش کی۔