وزیردفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا کہا کہ امریکا کیساتھ ایف16بھارت کیخلاف استعمال نہ کرنےکاکوئی معاہدہ نہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتکو کرتے ہوئے وفاقی وزیردفاعی پیداوارزبیدہ جلال نے کہا کہ مودی جیسا شخص سرپرسوارہوتوکشیدگی برقراررہتی ہے،پاکستان پوری طرح الرٹ ہے،ملک اورعوام کےدفاع کویقینی بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جےایف17تھنڈرنےدنیاکابہترین طیارہ ہوناثابت کردیا،بھارتی طیاروں کو گرانےکےبعدجےایف17تھنڈرکی مانگ میں اضافہ ہوا۔
ان اک کہناتھا کہ بطورعورت دفاعی پیداوارکاوزیربننا خوفناک بھی تھا۔