لارجر بنچ 25 مارچ کو دوپہرایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔فائل فوٹو
لارجر بنچ 25 مارچ کو دوپہرایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔فائل فوٹو

جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست کی سماعت کیلیے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست کی سماعت کیلیے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔

جسٹس مشیر عالم 5 رکنی لارجر بنچ کی سربراہی کریں گے ،بنچ کے دیگر ججز میں جسٹس طارق مسعود،جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس سجاد شامل ہیں۔
لارجر بنچ 25 مارچ کو دوپہرایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔