مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر کل مجھے اور نوازشریف کے معالج کو ان سے نہ ملنے دیا گیا تو جیل کے باہر دھرنا دوں گی۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے اور نواز شريف کے معالج کو کل ان سے ملنے نہ دیا گیا تو اجازت نہ ملنے تک جيل کے باہر رہوں گی۔
If his renal functions are not checked for any further deterioration & if his doctor & I are not allowed access to him, I will go and stand outside the jail tomorrow till the access is granted. https://t.co/UXj6ibe4VZ
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 22, 2019
مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شريف کے گردوں کے ٹيسٹ درست نہيں، نواز شريف کے گردوں کا مرض سنگين ہوتا جا رہا ہے۔