حکومت نے ملک کوتباہ کاریوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔فائل فوٹو
حکومت نے ملک کوتباہ کاریوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔فائل فوٹو

بلاول پاکستان بچاناچاہتےہیں،کالعدم تنظیموں سے خطرہ ہے،نفیسہ شاہ

اسلام آباد:سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین نفیسہ شاہ  نے کہاکہ فواد چودھری کٹھ پتلی حکومت کے گوئبلز ہیں، قوم کو پتاہے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی ایک سکے کے دو رخ ہیں،

انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو پاکستان بچانا چاہتے ہیں جسے کالعدم تنظیموں سے خطرہ ہے، بلاول بھٹو کی بات سے عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے،  جب عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے تو نیب سرگرم ہوتا ہے۔