50فیصد ٹریفک جام ہونے پر 15لاکھ سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں۔فائل فوٹو
50فیصد ٹریفک جام ہونے پر 15لاکھ سڑکوں پر پھنس جاتی ہیں۔فائل فوٹو

جسٹس فرخ عرفان نے عہدے سےاستعفیٰٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جس کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل نے ان کے خلاف کارروائی ختم کر دی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا نام پاناما لیکس میں بھی سامنے آیا تھا کہ ان کی آف شور کمپنیاں ہیں اور اسی حوالے سے ان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی چل رہی تھی اور آج گواہوں کے بیانات مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ جسٹس فرخ عرفان کا بیان بھی ریکارڈ ہو نا تھا تاہم انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔