صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیر ریلوے کو غیرذمے دارشخص قرار دیدیا
،شیخ رشید کے ہوتے ہوئے تجاوزات کاخاتمہ ناممکن ہے۔اویس شاہ
مریم اور ان کے والد نے اپنی جماعت کو اس مقام تک پہنچایا، وزیرداخلہ شیخ رشید
وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے وزیر ریلوے کو غیرذمے دارشخص قرار دیدیا۔
وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے شیخ رشید کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت سرکلرریلوے سے قبضے ختم کرانے کوتیارہے،شیخ رشید کے ہوتے ہوئے تجاوزات کاخاتمہ ناممکن ہے۔
صوبائی وزیر نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے غیرذمہ دارشخص کوریلوے کاوزیربنایاہے،وفاقی حکومت صرف بیان اوراعلانات نہ کرے،
انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت سرکلرریلوے سے قبضے ختم کرانے کوتیارہے،شیخ رشید کے ہوتے ہوئے تجاوزات کاخاتمہ ناممکن ہے۔