تجزیہ کار نے حامد میر نے کہاہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر چلے گئے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی جانیوالے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر سے استعفیٰ لے لیا گیاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں عوام کو یہ خبر دے رہا ہوں کہ وزیر خزانہ اسد عمر چلے گئے ہیں اور اب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی جانیوالے ہیں۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے میڈیا میں پہلے بھی ایسی خبریں زیر گردش ہیں کہ چوہدری نثارعنقریب پنجاب اسمبلی کے رکن کا حلف اٹھانے والے ہیں ، اس حوالے سے چوہدری نثار کو وزارت اعلیٰ پنجاب کیلیے فیورٹ قراردیا جارہاہے ۔