ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان
رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات
یکم ذی الحج 12 جولائی 2021 کو ہوسکتی ہے۔فائل فوٹو
محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کر دی، ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا،چاند کی پیدائش 5 مئی کو 3 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، ملک کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پرابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
غروب آفتاب 7 بجکر 4 منٹ پر ہوگا، چاند غروب آفتاب کے بعد 7:33 منٹ تک آسمان پر ہوگا،چاند کی عمر15 گھنٹے 43 منٹ ہوگی۔