اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کل میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور ملکی سلامتی صورتحال سے متعلق میڈیا کو اپ ڈیٹ کریں گے۔
ترجمان پاک فوج کل سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos