حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔
رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔
جمعہ 3 مئی 2019, 6:19 شام       آخری اپ ڈیٹ جمعہ 3 مئی 2019, 9:52 شام اہم خبریں, قومی