نوازشریف عید کوٹ لکھپت جیل میں گزاریں گے

طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو عید کے بعد سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی ۔

               
May 23, 2019 · قومی
احتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔فائل فوٹو

احتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔فائل فوٹو

سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو عید کے بعد سماعت کیلیے مقرر کر دی ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے کہا گیاہے کہ نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت 11 جون کو سماعت کیلiے مقرر کر دی گئی ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس عامر فاروق پرمشتمل دو رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا ۔ عدالت نے وفاق ،نیب اور کوٹ لکھپت جیل کے سپرٹینڈنٹ سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔