فواد چوہدری نے نئے مشن کا اعلان کردیا

قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔

               
May 27, 2019 · اہم خبریں, قومی
نئےڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کاپراسس شروع ہوچکا ہے۔فائل فوٹو

نئےڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کاپراسس شروع ہوچکا ہے۔فائل فوٹو

‏وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے، انشااللہٰ چند مہینوں میں تمام ادائیگیاں بس کے کرائے سے گاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔