اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق 15 ستمبر تک دلائل طلب کرلیے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل قبول ہونے سے متعلق 15 ستمبر تک دلائل طلب کرلیے

نواز شریف کی صحت کا معاملہ، ذاتی معالج نے پنجاب حکومت کو معائنے کی درخواست دیدی

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے پنجاب حکومت کو سابق وزیر اعظم کے معائنے کی درخواست دے دی۔

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی صحت کی سنگینی کے پیش نظر معائنے کی اجازت حاصل کرنے کیلیے پنجاب حکومت کو درخواست دی ہے۔

انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ سنگین بیماری کے پیش نظر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مستقل میڈیکل کیئر کی ضرورت ہے، حکومت پنجاب سے درخواست کی ہے کہ معائنے کیلیے ملنے کی اجازت دی جائے۔