جمشید دستی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ

مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔

               
July 7, 2019 · اہم خبریں, قومی
جمشید دستی کے دو گن مین اور پانچ ساتھی بھی اس مقدمہ میں نامزد ہیں۔فائل فوٹو

جمشید دستی کے دو گن مین اور پانچ ساتھی بھی اس مقدمہ میں نامزد ہیں۔فائل فوٹو

سابق رکن اسمبلی جمشید دستی نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کا انوکھا طریقہ نکا ل لیا۔جمشید دستی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت اپنا سر منڈوالیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے غریب سے ایک وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے۔جمشید دستی نے کہا کہ پوری قوم میری طرح گنجا ہو کر مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے۔