سینیٹ میں ’جادو‘ چلے گا نہ جہانگیر خان ترین کی ’چمک‘
چیئرمین سینیٹ مستعفیٰ ہو جائیں۔سینیٹر بہرامند تنگی
July 25, 2019 · قومی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسینیٹر بہرامند تنگیکی فائل فوٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسینیٹر بہرامند تنگی نے چیئرمین سینیٹ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں ’جادو‘ چلے گا نہ جہانگیر خان ترین کی ’چمک‘ چلے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماسینیٹربہرامند تنگی نے چیئرمین سینیٹ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ میں ’جادو‘ چلے گا نہ جہانگیرخان ترین کی ’چمک‘ چلے گی۔