شہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے
اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ کمر کی تکلیف بتائی گئی ہے۔
حکومت نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا ایسی صورت میں یہ درخواستیں پیش رفت کے قابل نہیں رہیں، وکیل اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ، شہباز شریف کے شرکت نہ کرنے کی وجہ کمر کی تکلیف بتائی گئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ۔ شہباز شریف کی کمر میں شدید تکلیف ہے جس کے باعث ڈاکٹرزنے شہباز شریف کو آرام کا مشورہ دیاہے ۔ اس وجہ سے شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلائی جانیوالی اے پی سی میں شریک نہیں ہونگے ۔