پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔فائل فوٹو
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔فائل فوٹو

حاضر سروس میجر کو عمر قید، جیل بھیج دیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کی عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ حاضرسروس میجرپراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام تھا ، فوجی عدالت نے میجر کو جرم کا مرتکب قراردیا اورعمرقید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے باجوہ نے عمر قید کی سزا کی توثیق بھی کر دی ہے ۔ میجر کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ہوا تھا ۔ آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ فوج کا احتسابی نظام مضبوط ہے۔