بجلی اور گیس کے بلوں کی قسطیں تین ماہ کے لیے ہوں گی۔فائل فوٹو
بجلی اور گیس کے بلوں کی قسطیں تین ماہ کے لیے ہوں گی۔فائل فوٹو

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں 6 ارب ڈالرکمی بڑی کامیابی ہے.وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 6 ارب ڈالرکمی آئی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ برآمدات و ترسیلات زر بڑھاکر اور درآمدات کم کرکے بیرونی ناہمواریوں میں کمی کی حکومتی کاوشیں بارآورثابت ہورہی ہیں۔

گزشتہ برس کے مقابلے میں کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ 6 ارب ڈالر کم ہے جبکہ رواں برس جولائی کا خسارہ جولائی 2018 کے مقابلے میں 73 فیصد یعنی ڈیڑھ ارب ڈالر کم ہے جو یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے۔