پی ٹی آئی رہنما،کارکن اورکابینہ اراکین وزیراعظم کااستقبال کرینگے
عمران خان نے امت مسلمہ،مظلوموں کی آوازبن کرقوم کاسرفخرسے بلندکیا۔فردوس عاشق اعوان
September 29, 2019 · قومی
میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو
وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان نے امت مسلمہ،مظلوموں کی آوازبن کرقوم کاسرفخرسے بلندکیا،پی ٹی آئی رہنما،کارکن اورکابینہ اراکین وزیراعظم عمران خان کااستقبال کرینگے۔
