بیماری کی وجہ سے دلائل کے لیے زیادہ وقت درکار وہوگا،وکیل۔فائل فوٹو
بیماری کی وجہ سے دلائل کے لیے زیادہ وقت درکار وہوگا،وکیل۔فائل فوٹو

مریم نواز نے گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ نیب نے سیاسی انتقام کانشانہ بنایا،تحقیقات میں ایک بھی ثبوت نہیں ملا،بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیرآئینی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔