ملزمان نے ملیر کی 1729ایکٹر زمین کی غیر قانونی طور پر الاٹ کی تھی، احتساب عدالت نے ریفرنس پر فیصلہ سنادیا
ملزمان نے ملیر کی 1729ایکٹر زمین کی غیر قانونی طور پر الاٹ کی تھی، احتساب عدالت نے ریفرنس پر فیصلہ سنادیا

کرپشن کیس۔سابق سیکریٹری اسکولزکو 7 سال قید،ایک کروڑ جرمانہ

احتساب عدالت کراچی نے کرپشن کیس میں سابق سیکریٹری اسکولز عبدالوہاب عباسی کو 7 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی،عدالت نے عبدالوہاب عباسی کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں محکمہ تعلیم میں کروڑوں کی کرپشن کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے سابق سیکریٹری اسکولز عبدالوہاب عباسی پر کریشن کا الزام ثابت ہونے پر7 سال قید کی سزاسنا دی ،عدالت نے عبدالوہاب عباسی کو ایک کروڑ روپے جرمانے کا بھی حکم دیدیا۔