جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما اکرم درانی اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہوگئے۔
تفتیشی ٹیم نے اکرم درانی سے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا،نیب ٹیم نے کہا کہ بینک اکاﺅنٹس کی مکمل تفصیل دی جائے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈرخیبرپختونخوااسمبلی نیب راولپنڈی دفترپیش ہوئے،اکرم درانی کوآمدن سے زائداثاثوں کی انکوائری کیلیے طلب کیاگیاتھا،اکرم درانی سے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے 2منصوبوں میں مبینہ کرپشن پربھی تفتیش کی گئی۔
تفتیشی ٹیم نے اکرم درانی سے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا،نیب ٹیم نے کہا کہ بینک اکاﺅنٹس کی مکمل تفصیل دی جائے۔نیب نے اکرم درانی کے بیٹے زاہددرانی کوبھی طلب کررکھاہے۔